About
ہر دور میں ایسے جنگجو اور بہادر گزرے ہیں جنھوں نے اپنی دلیری اور جنگی صلاحیتوں سے تاریخ کا دھارہ موڑ دیا۔ اور ان کی بے مثال جنگی صلاحیتوں کی ساری دنیا معترف رہی اور انھوں نے تاریخ میں اہم مقام حاصل کیا۔ اس ویب سائٹ میں ایسے ہی بہادر جرنیل اور جنگجووں کی زندگی اور کارکردگی کا احاطہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ ان جنگوں کا احوال بھی جاننے کی کوشش کی گئی ہے جنھوں نے انسانی تاریخ پر گہرے اثرات چھوڑے اور دنیا قوموں کے عروج و زوال میں اہم کردار ادا کیا۔
0 Comments